ٹیگس - طاہر اشرفی

iqna

IQNA

ٹیگس
طاہر اشرفی
ایکنا تھران: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل سے تجارتی تعلقات قائم نہیں اور نہ ہی ایسی کوئی کوشش ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514035    تاریخ اشاعت : 2023/04/01

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین مذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کی روک تھام پر کام کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512767    تاریخ اشاعت : 2022/09/21

سیاسی اختلافات کے بناء پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ زرائع
خبر کا کوڈ: 3512759    تاریخ اشاعت : 2022/09/20

حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ میں واقعے کا عینی شاہد ہوں، اس وقت میں وہاں موجود تھا.
خبر کا کوڈ: 3511780    تاریخ اشاعت : 2022/05/01